Download App

Chapter 2: جھوٹ کا انجام برا ہوتا ہے

ایک گڈریا تھا وہ روز بکریاں چرایا کرتا تھا ایک دن اس کے ذہن میں ایک ترکیب آی اس نے شور مچایا شیر آگیا شیر آگیا بچاؤ گاؤں والے ڈنڈے لکڑیاں لے کر آگۓ جب وہاں پہنچے تو انہوں نے دیکھا کہ یہاں تو کوئی بھی شیر نہیں گڈریا ہنستے ہوئے بولا میں نے تو مذاق کیا تھا گاؤں والے چلے گئے اور دوبارہ نا آنے کی ٹھان لی دوسرےدن پھر گڈریا نے شور مچایا کہ شیر آگیا بچاؤ گاؤں والوں کو اب اس کی بات کا یقین نہیں رہا لیکن اس دن سچ مُچ میں شیر آگیا تھا شیر اس کی ساری بکریوں کو چیڑ پھاڑ کے کھا گیا اور گڈریے کو بہت زخمی کر دیا گڈریا بڑی مشکل سے اپنی جان بچا کر بھاگ گیا تب گڈریے کو اس کی شرارت کی سزا مل گئی اور گڈریا بہت شmرمندہ ہوا

نتیجتاً: جھوٹ کا انجام برا ہوتا ہے


Load failed, please RETRY

New chapter is coming soon Write a review

Batch unlock chapters

Table of Contents

Display Options

Background

Font

Size

Chapter comments

Write a review Reading Status: C2
Fail to post. Please try again
  • Writing Quality
  • Stability of Updates
  • Story Development
  • Character Design
  • World Background

The total score 0.0

Review posted successfully! Read more reviews
Report inappropriate content
error Tip

Report abuse

Paragraph comments

Login