Download App

Chapter 2: 1

اپنی بیگمات کو توانائی سے بھرپور غذائیں کھلائیں جیسا کہ شہد، دیسی گھی، زعفران وغیرہ

*کیوں کہ!*

بنک سے نکلتے ایک خاتون کو یاد آیا کار کی چابی بنک میں بھول آئی ہوں۔

واپس جا کر سب سے پوچھا مگر بینک میں چابی نہیں تھی۔

دوبارہ پرس چھان مارا۔

'اف!

چابی گاڑی میں رہ گئی تھی!

بھاگم بھاگ پارکنگ میں پہنچی، گاڑی غائب!

پولیس کو فون کر کے گاڑی کا نمبر بتایا اور اعتراف کیا کہ چابی گاڑی میں رہ گئی تھی اور گاڑی چوری ہو گئی ہے۔

پھر تھوڑے اوسان بحال ہوئے تو دھڑکتے دل کے ساتھ میاں کو زندگی کی مشکل ترین کال کی اور اٹکتے اٹکتے بتایا

گاڑی چوری ہو گئی ہے۔

ادھر سے میاں جی گرجے !!!

میں تمہیں بنک ڈراپ کر کے آیا تھا تم گاڑی لے کر نہیں گئی تھیں۔

خدا کا شکر ادا کیا اور میاں سے کہا کہ آ کر مجھے لے جائیں۔

میاں جی بولے :

لے تو جاؤں، پہلے پولیس کو تو یقین دلا لوں کہ تمہاری کار میں نے چوری نہیں کی"،

مرغا بنایا ہوا ہے مجھے😁

*تو بھاٸیو* اگر

ایسی مصیبت سے بچنا ہے تو، شہد، دیسی گھی اور زیتون کا تیل، زعفران وغیرہ نا صرف خود کھائیں بلکہ اپنے علاؤہ اپنی بیگمات کو بھی کھلائیں تاکہ ایسے جھٹکوں سے محفوظ رہیں۔

آپ کی صحت مند زندگی کا محافظ آپ کا دوست

🌹🌹


Load failed, please RETRY

Weekly Power Status

Rank -- Power Ranking
Stone -- Power stone

Batch unlock chapters

Table of Contents

Display Options

Background

Font

Size

Chapter comments

Write a review Reading Status: C2
Fail to post. Please try again
  • Writing Quality
  • Stability of Updates
  • Story Development
  • Character Design
  • World Background

The total score 0.0

Review posted successfully! Read more reviews
Vote with Power Stone
Rank NO.-- Power Ranking
Stone -- Power Stone
Report inappropriate content
error Tip

Report abuse

Paragraph comments

Login